موبل آئل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - معدنی تیل جو انجن لبریکیشن کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا یہ نام موبائیل نام کی رعایت سے ہے۔